0Hadith Reference
حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنِ ابْنِ عَقِيلٍ، بِهَذَا الْحَدِيثِ يُغَيِّرُ بَعْضَ مَعَانِي بِشْرٍ قَالَ فِيهِ وَتَمَضْمَضَ وَاسْتَنْثَرَ ثَلاَثًا .
ابن عقیل سے بھی یہی حدیث اسی سند سے مروی ہے ، اس میں ( سفیان نے ) بشر کی حدیث کے بعض مفاہیم کو بدل دیا ہے اس میں ہے کہآپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کلی کی اور تین مرتبہ ناک جھاڑی ۔
Ibn ‘Uqail reported this tradition with a slight change of wording. In his tradition he said:
He rinsed his mouth three times and snuffed up water three times.