۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

Allah’s 99 Names And Meaning

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

اَاللہُ
The Beneficent بے پایاں رحم کرنے والا اَلرَّحْمٰنُ
The Merciful بڑا رحم کرنے والا اَلرَّحِیْمُ
The Sovereign Lord حاکم کائنات اَلْمَلِکُ
The Holy پاک اَلْقُدُّوْسُ
The Source of Peace امن و سلامتی کا سر چشمہ اَلسَّلَامُ
The Guardian of Faith آفات و وعذاب سے امن و امان رکھنے والا اَلمُؤْمِنُ
The Protector حفاظت کرنے والا اَلْمُھَیْمِنُ
The Mighty بڑے اقتدار والا اَلْعَزِیْزُ
The Compeller زبردست غلبہ رکھنے والا اَلْجَبَّارُ
The Majestic عظمت و کبریائی کا سر چشمہ اَلْمُتَکَبِّرُ
The Creator وجود بخشنے والا، پیدا کرنے والا اَلْخَالِقُ
The Evolver ہر چیز کو عدم سے وجود میں لانے والا اَلْبَارِیُ
The Fashioner مخلوقات کی صورت گری کرنے والا اَلْمُصَوِّرُ
The Forgiver بڑا درگزر کرنے والا اَلْغَفَّارُ
The Subduer اپنی مخلوق پر کامل غلبہ اور اختیار رکھنے والا اَلْقَہَّارُ
The Bestower بے غرض بخشش اور سخاوت کرنے والا اَلْوَھَابُ
The Provider حاجت روا اَلرَّزَّاقُ
The Opener مشکلوں کو حل کرنے والا اَلْفَّتَّاحُ
The All-Knowing ہر چیز جاننے والا اَلْعَلِیْمُ
The Constrictor ہر شے پر قبضہ رکھنے والا اَلْقَابِضُ
The Expander وسعت دینے والا اَلْبَاسِطُ
The Abaser پست کرنے والا اَلْخَافِضُ
The Exalter وہ جو بلندیاں عطا کرتا ہے اَلرَّافِعُ
The Honorer عزت دینے والا اَلْمُعِزُّ
The Dishonorer ذلت سینے والا اَلْمُذِلُّ
The All-Hearing بندوں کی سننے والا اَلسَّمِیْعُ
The All-Seeing ہر چیز کو دیکھنے والا اَلْبَصِیْرُ
The Judge انصاف کرنے والا اَلْحَکَمُ
The Just عدل کرنے والا اَلْعَدَلُ
The Subtle One بڑا لطیف و کرم کرنے والا اَلَّطِیْفُ
The Aware باخبر اور آگاہ اَلْخَبِیْرُ
The Forbearing One بڑا بردبار اور برداشت کرنے والا اَلْحَلِیْمُ
The Great One بڑی بزرگی والا اَلْعَظْیْمُ
The All-Forgiving بڑآ بخشش کرنے والا اَلٌغَفُوٌرُ
The Appreciative بڑا قدر کرنے والا اَلشَّکُوْرُ
The Most High بڑی بلندیوں والا اَلْعَلِیُّ
The Most Great بہت بڑا اَلْکَبِیْرُ
The Preserver سب کا محافظ، حفاظ تکرنے والا اَلْحَفِیْظُ
The Maintainer ب کو روزی اور توانائی دینے والا اَلْمُقِیْتُ
The Reckoner بڑا شمار کنندہ اَلْحَسِیْبُ
The Sublime One بلند مرتبے والا اَلْجَلِیْلُ
The Generous One بڑا کرم کرنے والا اَلْکَرِیْمُ
The Watchful بڑا نگہبان اَلرَّقِیْبُ
The Responsive دعائیں قبول کرنے والا اَلْمُجِیْبُ
The All-Embracing بڑی وسعت والا اَلْوَاسِعُ
The Wise بڑی حکمت والا اَلْحَکِیْمُ
The Loving بڑا محبت کرنے والا اَلْوَدُوْدُ
The Most Glorious One بڑی بزرگی والا اَلْمَجِیْدُ
The Resurrector مردوں کو زندہ کرنے والا اَلْبَاعِثُ
The Witness حاضر و ناظر اَلشَّہِیْدُ
The Truth برحق و برقرار اَلْحَقُّ
The Trustee بڑا کار ساز اَلْوَکِیْلُ
The Most Strong بڑی طاقت و قوت والا اَلْقَوِیُّ
The Firm One انتہائی مضبوط و مستحکم اَلْمَتِیْنُ
The Protecting Friend مدد گار اور حمایتی اَلْوَلِیُّ
The praiseworthy تعریف کے لائق اَلْحَمِیْدُ
The Reckoner اپنے علم اور شمار میں رکھنے والا اَلْمُحْصِیُّ
The Originator پہلی بار پیدا کرنے والا اَلْمُبْدِیُّ
The Restorer دوبارہ پیدا کرنے والا اَلْمُعِیٌدُ
The Giver of Life زندگی دینے والا اَلْمُحْیِ
The Creator of Death موت دینے والا اَلْمُمِیْتُ
The Alive ہمیشہ ہمیشہ زندہ رہنے والا اَلْحَیُّ
The Self-subsisting قائم رکھنے اور سنبھالنے والا اَلْقَیُّوْمُ
The Finder ہر چیز کا پانے والا اَلْوَاجِدُ
The Noble بزرگی اور بڑائی والا اَلْمَاجِدُ
The Unique بے مثال، اکیلا اَلٌوَاحِدُ
The One اکیلا اَلْاَحَدُ
The Eternal بے نیاز جو کسی کام کا محتاج نہیں اَلصَّمَدُ
The Able بڑی قدرت والا اَلْقَادِرُ
The Powerful بڑی قدرت والا اَلْمُقْتَدِرُ
The Expeditor آگے بڑھانے والا اَلْمُقَدِّمُ
The Delayer پیچھے رکھنے والا اَلْمُؤّخِّرُ
The First سب سے پہلے اَلْاَوَّلُ
The Last سب کے بعد اَلآخِرُ
The Manifest ظاہر و آشکار اَلضَّاھِرُ
The Hidden پوشیدہ و نہاں اَلْبَاطِنُ
The Governor سر پرست، متصرف اَلْوَالِیُ
The Most Exalted سب سے بلند و برتر اَلْمُتَعَالُ
The Source of All Goodness تمام اچھائیوں کا سر چشمہ اَلْبَرُّ
The Acceptor of Repentance توبہ قبول کرنے والا اَلتَّوَّابُ
The Avenger بدلہ لینے والا اَلْمُنْتَقِمُ
The Pardoner معاف کرنے والا اَلْعَفُؤُّ
The Compassionate بڑا مشفق و مہربان اَلرَّءُوْفُ
The Eternal Owner of Sovereignty ملکوں کا مالک مَالِکُ الْمُلْکِ
The Lord of Majesty and Bounty عظمت و جلال اور انعام و اکرام والا ذُولْجَلَالِ وَالْاِکْرَام
The Equitable عدل و انصاف قائم رکھنے والا اَلْمُقْسِطُ
The Gatherer جمع کرنے والا اَلْجَامِعُ
The Self-Sufficient خود کفیل و بےپرواہ اَلْغَنِیُّ
The Enricher توانگر بنانے والا اَلْمُغْنِیُّ
The Preventer روکنے والا اَلْمَانِعُ
The Propitious نفع پہنچانے والا اَلنَّافِعُ
The Distresser ضرر پہنچانے والا اَلضَّارُّ
The Light نو راور انوار بخشنے والا اَلنُّوْرُ
The Guide سیدھی راہ دکھانے والا اَلْھَادِیُ
The Incomparable بے مثال چیزوں کا پیدا کرنے والا اَلْبَدِیْعُ
The Everlasting ہمیشہ باقی رہنے والا اَلْبَاقِیْ
The Supreme Inheritor سب کے بعد موجود رہنے والا اَلْوَارِثُ
The Guide to the Right path صحیح راہ پر چلانے والا اَلرَّشِیْدُ
The Patient بڑے صبر و تحمل والا اَلصَّبُوْرُ
Scroll to Top
Skip to content