0Hadith Reference
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرُ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ تَمِيمٍ، عَنْ عُوَيْمِرِ بْنِ أَشْقَرَ، أَنَّهُ ذَبَحَ قَبْلَ الصَّلاَةِ فَذَكَرَهُ لِلنَّبِيِّ ـ صلى الله عليه وسلم ـ فَقَالَ “ أَعِدْ أُضْحِيَّتَكَ ” .
جندب بجلی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں عید الاضحی میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ موجود تھا ، کچھ لوگوں نے نماز عید سے پہلے قربانی کر لی ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جس نے نماز عید سے پہلے ذبح کیا ہو وہ دوبارہ قربانی کرے ، اور جس نے نہ ذبح کیا ہو وہ اللہ کے نام پر ذبح کرے “ ۔
It was narrated from ‘Uwaimir bin Ashqar that he slaughtered before the prayer, and he mentioned that to the Prophet (ﷺ) who said:
“Repeat your sacrifice.”