0Hadith Reference
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، عَنْ شَرِيكٍ، عَنْ أَبِي حَمْزَةَ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ، أَنَّهَا سَمِعَتْهُ – تَعْنِي النَّبِيَّ، ـ صلى الله عليه وسلم ـ – يَقُولُ “ لَيْسَ فِي الْمَالِ حَقٌّ سِوَى الزَّكَاةِ ” .
فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہانہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا : ” مال میں زکاۃ کے علاوہ کوئی حق نہیں ہے “ ۱؎ ۔
Fatima bint Qais narrated that:
she heard him, meaning the Prophet say: “There is nothing due on wealth other then Zakat.”