0Hadith Reference
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا أَبُو عَامِرٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ جَعْفَرٍ الزُّهْرِيُّ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ سَعْدٍ، أَنَّهُ قَالَ: أَلْحِدُوا لِي لَحْدًا وَانْصِبُوا عَلَىَّ اللَّبِنَ نَصْبًا كَمَا فُعِلَ بِرَسُولِ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ .
سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہانہوں نے ( اپنے انتقال کے وقت ) کہا : میرے لیے بغلی قبر ( لحد ) بنانا ، اور کچی اینٹوں سے اس کو بند کر دینا ، جیسا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے لیے کیا گیا تھا ۔
It was narrated that Sa’d said:
“Make a niche-grave for me, and block it up with bricks as was done for the Messenger of Allah (ﷺ).”