۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

0

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

0Hadith Reference

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ الرَّقِّيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، ح وَحَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ التَّيْمِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي ذَرٍّ الْغِفَارِيِّ، قَالَ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَىُّ مَسْجِدٍ وُضِعَ أَوَّلُ قَالَ ‏”‏ الْمَسْجِدُ الْحَرَامُ ‏”‏ ‏.‏ قَالَ قُلْتُ ثُمَّ أَىٌّ قَالَ ‏”‏ ثُمَّ الْمَسْجِدُ الأَقْصَى ‏”‏ ‏.‏ قُلْتُ كَمْ بَيْنَهُمَا قَالَ ‏”‏ أَرْبَعُونَ عَامًا ثُمَّ الأَرْضُ لَكَ مُصَلًّى فَصَلِّ حَيْثُ مَا أَدْرَكَتْكَ الصَّلاَةُ ‏”‏ ‏.‏

ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہمیں نے پوچھا : اے اللہ کے رسول ! سب سے پہلے کون سی مسجد بنائی گئی ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” مسجد الحرام “ ، میں نے پوچھا : پھر کون سی ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” پھر مسجد الاقصیٰ “ ، میں نے پوچھا : ان دونوں کی مدت تعمیر میں کتنا فاصلہ تھا ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” چالیس سال کا ، پھر ساری زمین تمہارے لیے نماز کی جگہ ہے ، جہاں پر نماز کا وقت ہو جائے وہیں ادا کر لو ۱؎ ۔

It was narrated that Abu Dharr Al-Ghifari said:
“I said: ‘O Messenger of Allah! Which mosque was built first?’ He said: ‘Al-Masjid Al-Haram (in Makkah).’ I said: ‘Then which?’ He said: ‘then Al-Masjid Al-Aqsa (in Jerusalem).’ I said: ‘How many years between them?’ He said: ‘Forty years, but the whole earth is a mosque for you, so pray wherever you are when the time for prayer comes.'”

Scroll to Top