0Hadith Reference
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ، قَالاَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي لَبِيدٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ ـ صلى الله عليه وسلم ـ يَقُولُ “ لاَ تَغْلِبَنَّكُمُ الأَعْرَابُ عَلَى اسْمِ صَلاَتِكُمْ فَإِنَّهَا الْعِشَاءُ وَإِنَّهُمْ لَيُعْتِمُونَ بِالإِبِلِ ” .
ہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں مغرب کی نماز پڑھتے ، پھر ہم میں سے کوئی شخص نماز پڑھ کر واپس ہوتا ، اور وہ اپنے تیر گرنے کے مقام کو دیکھ لیتا ۱؎ ۔اسی جیسی حدیث مروی ہے ۔
It was narrated that Ibn ‘Umar said:
“I heard the Messenger of Allah say: ‘Do not let the Bedouin make you change the name of your prayer. It is the ‘Isha’, and they bring their camels in and milk them at nightfall.'”