0Hadith Reference
حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى، أَنَّ يَحْيَى بْنَ كَثِيرٍ الْعَنْبَرِيَّ، حَدَّثَهُمْ قَالَ كَانَ قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ يَقُولُ لَنَا يَا فِتْيَانُ لاَ تُغْلَبُوا عَلَى الْحَسَنِ فَإِنَّهُ كَانَ رَأْيُهُ السُّنَّةَ وَالصَّوَابَ .
یحییٰ بن کثیر بن عنبری کہتے ہیں کہقرہ بن خالد ہم سے کہا کرتے تھے : اے نوجوانو ! حسن کو قدریہ مت سمجھو ، ان کی رائے سنت اور صواب تھی ۔
Yahya b. Kathir al-‘Anbari said:
Qurrah b. Khalid used to tell us: O young people! Do not think that al-Hasan denied predestination, for his opinion (i.e., belief) was sunnah and sight.