0Hadith Reference
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، قَالَ أَخْبَرَنَا سُفْيَانُ، عَنْ رَجُلٍ، قَدْ سَمَّاهُ غَيْرِ ابْنِ كَثِيرٍ عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عُبَيْدٍ الصِّيدِ، عَنِ الْحَسَنِ، فِي قَوْلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ { وَحِيلَ بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ مَا يَشْتَهُونَ } قَالَ بَيْنَهُمْ وَبَيْنَ الإِيمَانِ .
sanadحسن بصری آیت کریمہ : «وحيل بينهم وبين ما يشتهون» ” ان کے اور ان کی خواہشات کے درمیان حائل ہو گئی “ ( سورۃ سبا : ۵۴ ) کی تفسیر میں کہتے ہیں : اس کا مطلب ہے ان کے اور ان کے ایمان کے درمیان حائل ہو گئی ۔
Explaining the Quranic verse; “And between them and their desire is placed a barrier.” Al-Hasan said:
Between them and their faith.