حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ يَزِيدَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ بِهَذَا الْمَعْنَى قَالَ وَأَحْسِبُهُ قَالَ فِي الْخَامِسَةِ “ إِنْ شَرِبَهَا فَاقْتُلُوهُ ” . قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَكَذَا فِي حَدِيثِ أَبِي غُطَيْفٍ فِي الْخَامِسَةِ .
عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایسے ہی فرمایا ہے ، اس میں یہ ہے کہ میرا خیال ہے کہ پانچویں بار میں فرمایا : ” پھر اگر وہ پئے تو اسے قتل کر دو “ ۔ ابوداؤد کہتے ہیں : اسی طرح ابوغطیف کی روایت میں پانچویں بار کا ذکر ہے ۔
The tradition mentioned above has also been transmitted by Ibn ‘Umar through a different chain of narrators to the same effect. This version has :
Abu Dawud said: And similarly the word “a fifth time” occurs in the tradition of Abu Ghutaif.