قَالَ أَبُو دَاوُدَ حُدِّثْتُ عَنْ عَبْدِ الصَّمَدِ بْنِ عَبْدِ الْوَارِثِ، قَالَ حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ سُلَيْمٍ، بِإِسْنَادِهِ نَحْوَهُ زَادَ ثُمَّ رَمَاهَا بِحَصَاةٍ مِثْلَ الْحُمُّصَةِ ثُمَّ قَالَ “ ارْمُوا وَاتَّقُوا الْوَجْهَ ” . فَلَمَّا طَفِئَتْ أَخْرَجَهَا فَصَلَّى عَلَيْهَا وَقَالَ فِي التَّوْبَةِ نَحْوَ حَدِيثِ بُرَيْدَةَ .
ابوداؤد کہتے ہیںمجھ سے یہ حدیث عبدالصمد بن عبدالوارث کے واسطہ سے بیان کی گئی ہے ، زکریا بن سلیم نے اسی سند سے اسی جیسی حدیث بیان کی ہے ، اس میں اتنا اضافہ ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے چنے کے برابر ایک کنکری سے مارا ، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” مارو لیکن چہرے کو بچا کر مارنا “ پھر جب وہ مر گئی تو آپ نے اسے نکالا ، پھر اس پر نماز پڑھی ، اور توبہ کے سلسلہ میں ویسے ہی فرمایا جیسے بریدہ کی روایت میں ہے ۔
Abu Dawud said: