۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

0

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

0Hadith Reference

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمِ بْنِ بَزِيعٍ، حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، أَخْبَرَنِي جَابِرُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، – أَوْ سَمِعْتُ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ، – قَالَ رَأَى نَاسٌ نَارًا فِي الْمَقْبَرَةِ فَأَتَوْهَا فَإِذَا رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي الْقَبْرِ وَإِذَا هُوَ يَقُولُ ‏ “‏ نَاوِلُونِي صَاحِبَكُمْ ‏”‏ ‏.‏ فَإِذَا هُوَ الرَّجُلُ الَّذِي كَانَ يَرْفَعُ صَوْتَهُ بِالذِّكْرِ ‏.‏

جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیںکچھ لوگوں نے قبرستان میں ( رات میں ) روشنی دیکھی تو وہاں گئے ، دیکھا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم قبر کے اندر کھڑے ہوئے ہیں اور فرما رہے ہیں : ” تم اپنے ساتھی کو ( یعنی نعش کو ) مجھے تھماؤ “ ، تو دیکھا کہ ( مرنے والا ) وہ آدمی تھا جو بلند آواز سے ذکر الٰہی کیا کرتا تھا ۔

Narrated Jabir ibn Abdullah:

The people saw fire (light) in the graveyard and they went there. They found that the Messenger of Allah (ﷺ) was in a grave and he was saying: Give me your companion. This was a man who used to raise his voice while mentioning the name of Allah.

Scroll to Top