0Hadith Reference
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا الْمُسْتَمِرُّ بْنُ الرَّيَّانِ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم “ أَطْيَبُ طِيبِكُمُ الْمِسْكُ ” .
ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” تمہارے خوشبوؤوں میں مشک عمدہ خوشبو ہے “ ( لہٰذا مردے کو یا کفن میں بھی اسے لگانا بہتر ہے ) ۔
Narrated Abu Sa’id Al Khudri :
The Messenger of Allah (ﷺ) as saying: The best of your perfumes is musk.