۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

0

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

0Hadith Reference

حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏”‏ كُلُّ غُلاَمٍ رَهِينَةٌ بِعَقِيقَتِهِ تُذْبَحُ عَنْهُ يَوْمَ سَابِعِهِ وَيُحْلَقُ وَيُسَمَّى ‏”‏ ‏.‏ قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَيُسَمَّى أَصَحُّ كَذَا قَالَ سَلاَّمُ بْنُ أَبِي مُطِيعٍ عَنْ قَتَادَةَ وَإِيَاسُ بْنُ دَغْفَلٍ وَأَشْعَثُ عَنِ الْحَسَنِ ‏.‏ قَالَ ‏”‏ وَيُسَمَّى ‏”‏ ‏.‏ وَرَوَاهُ أَشْعَثُ عَنِ الْحَسَنِ عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏”‏ وَيُسَمَّى ‏”‏ ‏.‏

سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ہر لڑکا اپنے عقیقہ کے بدلے گروی ہے ، ساتویں روز اس کی طرف سے ذبح کیا جائے ، اس کا سر منڈایا جائے اور اس کا نام رکھا جائے “ ۔ ابوداؤد کہتے ہیں : لفظ «يسمى» لفظ «يدمى» سے زیادہ صحیح ہے ، سلام بن ابی مطیع نے اسی طرح قتادہ ، ایاس بن دغفل اور اشعث سے اور ان لوگوں نے حسن سے روایت کی ہے ، اس میں «ويسمى» کا لفظ ہے ، اور اسے اشعث نے حسن سے اور حسن نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے ، اس میں بھی «ويسمى» ہی ہے ۔

Narrated Samurah ibn Jundub:

The Prophet (ﷺ) said: A boy is in pledge for his Aqiqah, Sacrifice is made for him on the seventh day, his head is shaved and he is given name.

Abu Dawud said: The word wa yusamma is sounder as narrated by Salam b. Abi Muti’ from Qatadah, and narrated by Iyas b. Daghfal and Ash’ath from al-Hassan who narrated wa yusamma (and he is given a name).

Scroll to Top