0Hadith Reference
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ قُلْتُ لِسَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ مَا الأَعْضَبُ قَالَ النِّصْفُ فَمَا فَوْقَهُ .
قتادہ کہتے ہیںمیں نے سعید بن مسیب سے پوچھا : «اعضب» ( یا «عضباء» ) کیا ہے ؟ انہوں نے کہا : ( جس کی سینگ یا کان ) آدھا یا آدھے سے زیادہ ٹوٹا یا کٹا ہوا ہو ۔
Narrated Qatadah:
I asked Sa’id b. al-Musayyab: What is meant by animal with a slit ear and broken horn ? He replied: Half and more than half.