0Hadith Reference
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حُزَابَةَ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ، – يَعْنِي ابْنَ مَنْصُورٍ – حَدَّثَنَا أَسْبَاطُ الْهَمْدَانِيُّ، عَنِ السُّدِّيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ “ الإِيمَانُ قَيَّدَ الْفَتْكَ لاَ يَفْتِكُ مُؤْمِنٌ ” .
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” ایمان نے کسی کو دھوکہ سے قتل کرنے کو روک دیا ، کوئی مومن دھوکہ سے قتل نہیں کرتا ۱؎ “ ۔
Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (ﷺ) said: Faith prevented assassination. A believer should not assassinate.