0Hadith Reference
حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ حُمَيْدٍ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم قَالَ : “ جَاهِدُوا الْمُشْرِكِينَ بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنْفُسِكُمْ وَأَلْسِنَتِكُمْ ” .
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” مشرکوں سے اپنے اموال ، اپنی جانوں اور زبانوں سے جہاد کرو “ ۔
Narrated Anas ibn Malik:
The Prophet (ﷺ) said: Use your property, your persons any your tongues in striving against the polytheists.