0Hadith Reference
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ، حَدَّثَنَا أَبُو مُسْهِرٍ، قَالَ كَانَ سَعِيدٌ – يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ – يَقُولُ سِرُّهُ أَوَّلُهُ . قَالَ أَبُو دَاوُدَ وَقَالَ بَعْضُهُمْ سِرُّهُ وَسَطُهُ وَقَالُوا آخِرُهُ .
ابومسہر کہتے ہیںسعید یعنی ابن عبدالعزیز کہتے ہیں «سره» کے معنی «أوله» کے ہیں ۔ ابوداؤد کہتے ہیں : «سره» کے معنی کچھ لوگ «وسطه» کے بتاتے ہیں اور کچھ لوگ «آخره» کے ۔
Narrated Ahmad b. ‘Abd al-Wahid:
On the authority of Abu Mushir. He said: Sa’id, that is, Ibn ‘Abd al-‘Aziz said: The meaning of the word sirraha is “in the beginning of it (the month)”