0Hadith Reference
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، أَخْبَرَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدٍ، أَنَّ سَعْدًا، أَتَى النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَقَالَ أَىُّ الصَّدَقَةِ أَعْجَبُ إِلَيْكَ قَالَ “ الْمَاءُ ” .
سعد بن عبادہ انصاری خزرجی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہانہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آ کر عرض کیا : کون سا صدقہ آپ کو زیادہ پسند ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” پانی ( کا صدقہ ) “ ۱؎ ۔
Sa’id reported Sa’d came to the Prophet (SWAS) and asked him Which sadaqah do you like most? He replied Water.