0Hadith Reference
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ سَعْدِ بْنِ سِنَانٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ “ الْمُعْتَدِي فِي الصَّدَقَةِ كَمَانِعِهَا ” .
انس بن مالک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” زکاۃ لینے میں زیادتی کرنے والا ، زکاۃ نہ دینے والے کی طرح ہے ۱؎ “ ۔
Narrated Anas ibn Malik:
The Prophet (ﷺ) said: He who collects more sadaqah than is due is like him who refuses to pay it.