0Hadith Reference
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ ذَرٍّ، عَنْ يُسَيْعٍ الْحَضْرَمِيِّ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ” الدُّعَاءُ هُوَ الْعِبَادَةُ { قَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ } ” .
نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہنبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” دعا عبادت ہے ۱؎ ، تمہارا رب فرماتا ہے : مجھ سے دعا کرو ، میں تمہاری دعا قبول کروں گا “ ( سورۃ غافر : ۶۰ ) ۔
Narrated An-Nu’man ibn Bashir:
The Prophet (ﷺ) said: Supplication (du’a’) is itself the worship.
(He then recited:) “And your Lord said: Call on Me, I will answer you” (xI.60).