0Hadith Reference
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَيُّوبَ بْنِ مُوسَى، عَنْ عَطَاءِ بْنِ مِينَاءَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ سَجَدْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم فِي { إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ } وَ { اقْرَأْ بِاسْمِ رَبِّكَ الَّذِي خَلَقَ } .
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیںہم نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ سورۃ «إذا السماء انشقت» اور « اقرأ باسم ربك الذي خلق» میں سجدہ کیا ۔ ابوداؤد کہتے ہیں : ابوہریرہ چھ ہجری میں غزوہ خیبر کے سال اسلام لائے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے یہ سجدے آپ کے آخری فعل ہیں ۔
Narrated Abu Hurairah:
We prostrated ourselves along with the Messenger of Allah (ﷺ) on account of: “When the sky is rent asunder” and “Recite in the name of Your Lord Who created”