0Hadith Reference
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ، حَدَّثَنَا ابْنُ نَافِعٍ، – يَعْنِي الصَّائِغَ – عَنْ أُسَامَةَ، عَنِ الْمَقْبُرِيِّ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّ امْرَأَةً، جَاءَتْ إِلَى أُمِّ سَلَمَةَ بِهَذَا الْحَدِيثِ . قَالَتْ فَسَأَلْتُ لَهَا النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم بِمَعْنَاهُ قَالَ فِيهِ “ وَاغْمِزِي قُرُونَكِ عِنْدَ كُلِّ حَفْنَةٍ ” .
ام المؤمنین ام سلمہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہان کے پاس ایک عورت آئی ، پھر آگے یہی حدیث بیان ہوئی ، ام سلمہ کہتی ہیں : تو میں نے اس کے لیے اسی طرح کی بات نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھی ، اس روایت میں ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے بدلے میں فرمایا : ” ہر لپ کے وقت تم اپنی لٹیں نچوڑ لو “ ۔
Umm Salamah said:
A women came to her, this is according to the version of the former tradition. I asked the Prophet (May peace be upon him) a similar question (as in the former tradition). But this version adds: “And wring out your locks after every handful of water”.