0Hadith Reference
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ الْمُهَاجِرِ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَمْرٍو، حَدَّثَنَا زَائِدَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ الْحَكَمِ، أَوِ ابْنِ الْحَكَمِ عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بَالَ ثُمَّ تَوَضَّأَ وَنَضَحَ فَرْجَهُ .
حکم یا ابن حکم اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پیشاب کیا ، پھر وضو کیا ، اور اپنی شرمگاہ پر پانی چھڑکا ۱؎ ۔
Hakam or Ibn al-Hakam on the authority of his father reported:
The Prophet (ﷺ) urinated; then he performed ablution and sprinkled water on the private parts of his body.