0Hadith Reference
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ، بِهَذَا الْحَدِيثِ قَالَ فِيهِ “ إِذَا تَوَضَّأْتَ فَمَضْمِضْ ” .
اس طریق سے بھی ابن جریج سے یہی حدیث مروی ہے ، جس میں ہے کہرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : ” جب تم وضو کرو تو کلی کرو “ ۔
The version of Ibn Juraij has the working:
“If you perform ablution, then rinse your mouth.”