Press Release : Ameer Tanzeem-e-Islami
Hafiz Aakif Saeed Sab
02 Aug 2019
بھارت کی انتہا پسند جماعت ہندو سینا کی قرآن کے خلاف ہرزہ سرائی انتہائی قابل مذمت ہے۔
The foul-mouthing about the Holy Qur’an by the extremist Indian organization ‘Hindu Sena” is vehemently deplorable
انتہا پسند ہندو اسام میں بھی مسلمانوں کو زندہ جلا رہے ہیں جو کہ انسانیت کے خلاف سنگین ترین جرم کا ارتکاب ہے۔
Hindus with the same mindset were guilty of lynching Muslims in the Indian state of Assam,
حیران کن طور پر عالمی حقوق کی تنظیمیں اِس بھارتی ظلم و ستم پر پُراِسرار خاموشی اختیار کیے ہوئے ہیں۔
So-called Human Rights Organizations, were sinisterly silent on these acts of brutality and oppression being perpetrated by India.
View Fullscreen
Download