Kia Tabliban aur America kay muzakrat kamyab hon gaay?
کیا طالبان اور امریکہ کے مذاکرات کامیاب ہوں گے ؟Will the Taliban and US negotiate be successful?۱۔ کیا امریکہ نے افغانستان میں 17 سالہ جنگ کے بعد اپنی ناکامی تسلیم کر لی؟۲۔ کیا امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والی مفاہمت پر عمل درآمد ہوتا نظر آتا ہے؟۳۔ امریکہ طالبان مذاکرات کی شرائط کیا ہیں؟۴۔ کیا امریکہ افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات میں سنجیدہ ہے؟۵۔ مذاکرات میں افغان طالبان نے امریکہ سے پاکستان پر حملہ نہ کرنے کی گارنٹی کیوں مانگی؟۶۔ کیا طالبانِ افغانستان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے؟۷۔ طالبانِ افغانستان افغان حکومت سے براہِ راست مذاکرات کیوں نہیں کرنا چاہتے؟۸۔ کیا امریکہ کا طالبان سے داعش اور القاعدہ کو دہشت گردی سے روکنے کا مطالبہ درست ہے؟۹۔کیا افغانستان میں طالبان کا دورِ ثانی شروع ہوا چاہتا ہے؟
Posted by Tanzeem-e-Islami on Friday, February 1, 2019
کیا امریکہ اور طالبان کے مزاکرات کامیاب ہوں گے؟
۱۔ کیا امریکہ نے افغانستان میں 17 سالہ جنگ کے بعد اپنی ناکامی تسلیم کر لی؟
۲۔ کیا امریکہ اور افغان طالبان کے درمیان ہونے والی مفاہمت پر عمل درآمد ہوتا نظر آتا ہے؟
۳۔ امریکہ طالبان مذاکرات کی شرائط کیا ہیں؟
۴۔ کیا امریکہ افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات میں سنجیدہ ہے؟
۵۔ مذاکرات میں افغان طالبان نے امریکہ سے پاکستان پر حملہ نہ کرنے کی گارنٹی کیوں مانگی ہے؟
۶۔ کیا طالبانِ افغانستان نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے؟
۷۔ طالبانِ افغانستان افغان حکومت سے براہِ راست مذاکرات کیوں نہیں کرنا چاہتے؟
۸۔ کیا امریکہ کا طالبان سے داعش اور القاعدہ کو دہشت گردی سے روکنے کا مطالبہ درست ہے؟
۹۔ کیا افغانستان میں طالبان کا دورِ ثانی شروع ہوا چاہتا ہے؟
Zamana Gawah Hai Feb, 01/2019
Guest:
Ayyub Baig mirza, Raza-ul-Haq , Brig. (r) Ghulam Murtaza
ایوب بیگ مرزا, رضاالحق،بریگیڈئیر (ر) غلام مرتضٰی
Host:
Waseem Ahmad