موضوع:
اسرائیل، یہودیوں کے عزائم اور ہیکل سلیمانی
Antisemitism Third Temple & Israel
۱۔ Semitism کیا ہے؟
۲۔ کیا Semitism رفتہ رفتہ Racism کی طرف تو نہیں بڑھ رہا؟
۳۔ کیا ریاست ِ اسرائیل کے اقدامات کے خلاف بات کرنا بھی Antisemitism کہلائے گا؟
۴۔ کیا Anti-Semitism سے یورپی ممالک میں مسائل بڑھ رہے ہیں؟
۵۔ کیا دنیا بھر میں پائے جانے والے تضادات اور جنگوں کے پیچھے یہودی ہیں اور دنیا کی معیشت پر یہودیوں کا قبضہ ہے؟
۶۔ ’’ہیکل سلیمانی‘‘ کی تعمیر کا منصوبہ کس مرحلے میں ہے اور ’’ہیکل سلیمانی‘‘ کی تعمیر یہودیوں کے لیے کتنی اہم ہے؟
۷۔ مسلمانوں کو یہودیوں کے ہیکل سلیمانی (تھرڈ ٹیمپل) کی تعمیر سے کیا مسئلہ ہے؟
۸۔ ہیکل سلیمانی (تھرڈ ٹیمپل) کی تعمیر پر مسلمانوں کا کیا ردّ عمل ہو گا؟
Zamana Gawah Hai Dec, 21/2018 Ep:137
Guest:
Ayyub Baig mirza, Raza-ul-Haq
ایوب بیگ مرزا, رضاالحق
Host:
Waseem Ahmad