عنوان: توہین آمیز خاکے اور اُمت ِ مسلمہ
۱۔ نبی کریمؐ کے توہین آمیز خاکے شائع کروا کر دشمنانِ اسلام کیا مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں؟
۲۔ کیا ہالینڈ میں توہین آمیز خاکوں کا مقابلہ حکومتی سرپرستی کے بغیر ممکن ہے؟
۳۔ توہین آمیز خاکوں پر بحیثیت مسلمان اور بحیثیت پاکستانی ہمارا کیا ردّ عمل ہونا چاہیے؟
۴۔ کیا حکومت پاکستان کو ترکی اور کویت کی طرح ہالینڈ کے سفیر کو ملک بدر نہیں کر دینا چاہیے؟
۵۔ کیا ہالینڈ کی پراڈکٹس کی بائیکاٹ مہم اس فتنے کے سد باب کے لیے کافی ہو گی؟
۶۔ کیا عالمی عدالت میں گیرٹ ولڈرز یا ہالینڈ کی حکومت کے خلاف توہین آمیز خاکوں پر کیس لے جایا جا سکتا ہے؟
۷۔ کیا اسلامی شعائر کی حفاظت کے لیے اسلامی یونین نہیں بن سکتی؟
۸۔ کیا Freedom of speech کے قانون کی کوئی حدہے؟
۹۔ ہالینڈ حکومت کی سرپرستی میں توہین آمیز خاکوںپر اسلامی اتحادی فوج کا کیا ردّ عمل ہونا چاہیے؟
Guest:
Oriya makbool jan, Dr. Brig(r)Ghulam Murtaza
اوریا مقبول جان , بریگیڈیئر (ر)غلام مرتضیٰ
Host:
Waseem Ahmad