پی ٹی آئی کی حکومت سے توقعات و خدشات
Expectations and concerns from the PTI government.
سوالات
۱۔ اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْن اور ریاست مدینہ کا بار بار ذکر کس طرح کی حکومت کا تقاضہ کرتی ہے؟
۲۔ کیا ’’اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْن اور ریاست مدینہ کا ذکر‘‘ روٹی‘ کپڑا‘ مکان کی طرح ایک نعرہ ہے؟
۳۔ اِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ اِیَّاکَ نَسْتَعِیْن اور ریاست مدینہ کے حوالے سے تقاضہ کیا ہونا چاہیے؟
۴۔ کیا عمران خان سے قوم نے زیادہ اُمیدیں تو نہیں لگا لیں؟
۵۔ کیا پی ٹی آئی پیپلز پارٹی کی حمایت لے لیتی؟
۶۔ کیا عمران خان کا الیکٹبلز کو ساتھ ملانے کا فیصلہ درست تھا؟
۷۔ کیا الیکٹبلز عمران خان کے نظریہ کے مطابق کام کریں گے؟
۸۔ اگر عمران خان قوم کی امیدوں پر پورا نہ اتر سکا تو کیا ہوگا؟
۹۔ کیا 2018ء کے الیکشن میں انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ ہار گئی اور پاکستانی اسٹیبلشمنٹ جیت گئی؟
۱۰۔ نئی آنے والی حکومت کو کون کونسے چلنجز درپیش ہوں گے؟
۱۱۔ ملکی سیکیورٹی خاص طور پر ڈرون حملوں کے حوالے سے عمران خان کیا موقف اختیار کرے گا؟
Guest:
Ayyub Baig Mirza, pervaiz Iqbal,
ایوب بیگ مرزا ,پرویز اقبال
Host:
Aasif Hameed
Zamana Gawah Hai 2018-08-03 [ItemCode: N/A]
This is Part: 1 OF 1