موضوع / (Topic(s
کیا الیکشن 2018 ” متنازعہ” ہیں؟؟
??…Are the Election 2018 Controversial
۱۔ الیکشن 2018ء کو منتازعہ کیوں بنایا جا رہا ہے؟
۲۔ کیا سیاسی جماعتیں فارم 45 اور سافٹ وئیر کے کریش ہونے کا تنازعہ کھڑا کریں گے؟
۳۔ کیا الیکشن کمیشن کا سافٹ وئیر ناقص تھا یا کریش کرایا گیا؟
۴۔ آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا مقصد کیا ہے؟
۵۔ کیا دھرنوں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع ہونے والا ہے؟
۶۔ APC بلانے سے ملکی حالات پر کیا اثرات پڑ سکتے ہیں؟
۷۔ کیا الیکشن 2018ء میں انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ اور پاکستانی اسٹیبلشمنٹ آپس میں مقابلے میں تھی؟
۸۔ الیکشن 2018ء میں اسٹیبلشمنٹ نے کس جماعت کا ساتھ دیا ؟
۹۔ سندھ میں پیپلز پارٹی کی کامیابی کی کیا وجہ ہے؟
۱۰۔ MMA نے الیکشن 2018 ء میں کیا کھویا؟
۱۱۔ کیا الیکشن میں ناکامی کے بعد دینی جماعتوں کو اپنا طریقۂ کار بدلنا نہیں چاہیے؟
۱۲۔ نئی آنے والی حکومت کو کیا چلنجز پیش ہوں گے؟
۱۳۔ اگر مسائل حل کرنے میں عمران خان بھی ناکام ہو گیا تو پھر کیا ہو گا؟
Guest:
Ayyub Baig Mirza, Raza-ul-Haq,
ایوب بیگ مرزا ,رضاالحق
Host:
Asif Hameed
Zamana Gawah Hai 2018-07-27 [ItemCode: N/A]
This is Part: 1 OF 1
Zamana Gawah Hai 2018-07-27