Zamana Gawah Hai 2018 [ItemCode: 0]
This is Part: 11 OF 48
Zamana Gawah Hai 2018
موضوع/Topic(s)
The latest situation in Syria
’ زمانہ گواہ ہے ‘ کا اہم پروگرام ۔۔۔ دیکھیں اور شیئر کریں
۱۔ شام کی موجودہ صورتحال کیسی ہے؟
۲۔ کیا بشار الاسد کی حکومت ختم ہونے سے امن ہو سکتا ہے؟
۳۔ شام کے حالات میں اُمتِ مسلمہ کا کردار کیا ہے؟
۴۔ کیا ’’عرب سپرنگ‘‘ کا مسلمانوں بالخصوص عربوں کو کوئی فائدہ ہوا؟
۵۔ سوشل میڈیا پر مسلمانوں کی تباہی کے خوفناک مناظر کی ویڈیوز کی کیا حقیقت ہے؟
۶۔ کیا شام پر دورِ فتن کے احادیث کا اطلاق ہوتا ہے؟
۷۔ کیا 34 ممالک کی اسلامی فوج نے شام میں کوئی کردار ادا کیا ہے؟
۸۔ اسلامی فوج کے قیام کا آئیڈیا کس کا تھا اور اس کا مقصد کیا تھا؟
۹۔ شام کی گھمبیر صورتحال میں عام مسلمان کا کیا ردّ عمل ہونا چاہیے؟
دیکھیں یہ سب “زمانہ گواہ ہے” کے تازہ پروگرام میں
Zamana Gawah Hai, March. 16/2018 Ep:100
Guest:
Ayyub Baig Mirza, Brig(r)Ghulam Murtaza
ایوب بیگ مرزا, بریگیڈیئر(ر)غلام مرتضیٰ
Host:
Aasif Hameed
آصف حمید