ZGH_Mar 08, 2018_Ep:99 [ItemCode: 0]
This is Part: 10 OF 48
موضوع/Topic(s)
What Quaid-e-Azam wanted Pakistan to be? قائداعظم کس طرح کا پاکستان چاھتے تھے؟
۱۔ تنظیم اسلامی کی ’’استحکامِ پاکستان مہم‘‘ کس موڑ پر ہے؟
۲۔ کیا ’’پاکستان اور اسلام لازم و ملزوم‘‘ کے نظریے کو جان بوجھ کر دبانے کی کوشش کی گئی؟
۳۔ کیا قائد اعظم کے فرمودات و اقوال کو نظر انداز کرنا اغیار کی سازش تو نہیں؟
۴۔ قائد اعظمؒ اور علامہ اقبالؒ کے فرمودات کو میڈیا اور تعلیمی نصاب سے کیوں نکالا گیا؟
۵۔ اگر پاکستان نہ بنا ہوتا تو ہندوستان میں مسلمانوں کی کیا حالت ہوتی؟
۶۔ قرآن اور حدیث کے ساتھ قائد اعظم کا تعلق کیسا تھا؟
۷۔ سیکولر مافیا قائد اعظم کی 11 اگست کی تقریر میں کس پوائنٹ کو بنیاد بنا کر پاکستان سے اسلام کا رشتہ کاٹنا چاہتا ہے؟
۸۔ 11 اگست کی تقریر کے واحد ’’راوی‘‘ جسٹس منیر کی شخصیت کتنی قابل اعتبار ہے؟
۹۔ اندرونی طور پر آج پاکستان کتنا مستحکم ہے؟
۱۰۔ کیا حکومت اور عدلیہ کی لڑائی میں بیرونی طاقتوں کا ہاتھ ہے؟
۱۱۔ اگر پاکستان اپنے نظریے کی طرف نہ پلٹا تو کیا ہو گا؟
دیکھیں یہ سب “زمانہ گواہ ہے” کے تازہ پروگرام میں
Guest: Ayyub Baig Mirza, Brig(r)Ghulam Murtaza