ZGH_jan 11, 2018_Ep:91 [ItemCode: 0]
This is Part: 2 OF 48
First Attack of Trump’s administration Against Pakistan !ٹرمپ حکومت کا پاکستان کے خلاف پہلا وار
موضوع/Topic(s)
ٹرمپ حکومت کا پاکستان کے خلاف پہلا وار! ۱
۔ پاکستان کی فوجی امداد کی بندش اور مذہبی آزادی سلب کرنے والا ملک قرار دینا۔ امریکہ نے پاکستان پر یہ دو حملے کیوں کیے؟ ۲
۔ امریکی امداد کی بندش سے پاکستان کو سول، عسکری اور سیاسی طور پر کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟ ۳
۔ کیا امریکہ پاکستان کو انسانی ہمدردی کے تحت امداد دیتا رہا ہے؟ ۴
۔ امریکہ سے مزید کن پابندیوں کی توقع رکھی جا سکتی ہے؟ ۵
۔ بیرونی امداد ایک نشہ کی طرح ہے کیا پاکستانی قوم اس نشے سے توبہ کر سکتی ہے؟ ۶
۔ خطے میں پاکستان دوست طاقتیں امریکہ کے مقابلے پر پاکستان کی کیا مدد کر سکتی ہیں؟ ۷
۔ کیا چین پاکستان میں فوجی اڈہ بنا رہا ہے؟ ۸
۔ کیا پاکستان میں چین کا فوجی اڈہ بنانا درست ہو گا؟ ۹
۔ پاکستان کی سول و عسکری قیادت کو کیا اقدامات اٹھانے چاہئیں تاکہ ملک ممکنہ خطرات کا مقابلہ کر سکے؟
دیکھیں یہ سب “زمانہ گواہ ہے” کے تازہ پروگرام میں
Zamana Gawah Hai Jan.11/2018 Ep:91
Guest: Raza-ul-Haq, Ayyub Baig Mirza رضاالحق ,ایوب بیگ مرزا
Host: Aasif Hameed