۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

0

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

0Book 87

حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ خَلِيٍّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ، حَدَّثَنِي الزُّبَيْدِيُّ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ أَبُو سَلَمَةَ قَالَ أَبُو قَتَادَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ‏ “‏ مَنْ رَآنِي فَقَدْ رَأَى الْحَقَّ ‏”‏‏.‏ تَابَعَهُ يُونُسُ وَابْنُ أَخِي الزُّهْرِيِّ

ہم سے خالد بن خلی نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا ہم سے محمد بن حرب نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا مجھ سے زبیدی نے بیان کیا ‘ ان سے زہری نے بیان کیا ‘ ان سے حضرت ابوسلمہ رضی اللہ عنہ نے اور ان سے حضرت ابوقتادہ رضی اللہ عنہ نے کہنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے مجھے دیکھا اس نے حق دیکھا ۔ اس روایت کی متابعت یونس نے اور زہری کے بھتیجے نے کی ۔

Narrated Abu Qatada:

The Prophet (ﷺ) said, “Whoever sees me (in a dream) then he indeed has seen the truth .”

USC-MSA web (English) reference

Scroll to Top