حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ حَمْزَةَ، حَدَّثَنِي ابْنُ أَبِي حَازِمٍ، وَالدَّرَاوَرْدِيُّ، عَنْ يَزِيدَ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ خَبَّابٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ “ الرُّؤْيَا الصَّالِحَةُ جُزْءٌ مِنْ سِتَّةٍ وَأَرْبَعِينَ جُزْءًا مِنَ النُّبُوَّةِ ”.
ہم سے ابراہیم بن حمزہ نے بیان کیا ‘ انہوں نے کہا ہم سے ابراہیم بن ابی حازم اور عبد العزیز دراوری نے بیان کیا ‘ ان سے یزید بن عبداللہ نے بیان کیا ‘ ان سے عبداللہ بن خباب نے ‘ ان سے حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہانہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ نیک خواب نبوت کے چھیالیس حصوں میں سے ایک حصہ ہے ۔
Narrated Abu Sa`id Al-Khudri:
I heard Allah’s Messenger (ﷺ) saying, “A good dream is a part of the forty six parts of prophetism.”
USC-MSA web (English) reference