۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

0

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

0Book 84

حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، عَنِ ابْنِ عُيَيْنَةَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ ـ رضى الله عنها ـ قَالَتِ اسْتَأْذَنَ رَهْطٌ مِنَ الْيَهُودِ عَلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم فَقَالُوا السَّامُ عَلَيْكَ‏.‏ فَقُلْتُ بَلْ عَلَيْكُمُ السَّامُ وَاللَّعْنَةُ‏.‏ فَقَالَ ‏”‏ يَا عَائِشَةُ إِنَّ اللَّهَ رَفِيقٌ يُحِبُّ الرِّفْقَ فِي الأَمْرِ كُلِّهِ ‏”‏‏.‏ قُلْتُ أَوَلَمْ تَسْمَعْ مَا قَالُوا قَالَ ‏”‏ قُلْتُ وَعَلَيْكُمْ ‏”‏‏.‏

ہم سے ابونعیم نے بیان کیا ، انہوں نے سفیان بن عیینہ سے ، انہوں نے زہری سے ، انہوں نے عروہ سے ، انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے ، انہوں نے کہایہود میں سے چند لوگوں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آنے کی اجازت چاہی جب آئے تو کہنے لگے السام علیک میں نے جواب میں یوں کہا علیک السام واللعنۃ ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اے عائشہ ! اللہ تعالیٰ نرمی کرتا ہے اور ہر کام میں نرمی کو پسند کرتا ہے ۔ میں نے کہا یا رسول اللہ ! کیا آپ نے ان کا کہنا نہیں سنا آپ نے فرمایا میں نے بھی تو جواب دے دیا وعلیکم ۔

Narrated `Aisha:

A group of Jews asked permission to visit the Prophet (and when they were admitted) they said, “As- Samu ‘Alaika (Death be upon you).” I said (to them), “But death and the curse of Allah be upon you!” The Prophet (ﷺ) said, “O `Aisha! Allah is kind and lenient and likes that one should be kind and lenient in all matters.” I said, “Haven’t you heard what they said?” He said, “I said (to them), ‘Wa ‘Alaikum (and upon you).

USC-MSA web (English) reference

Scroll to Top