0Book 80
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ ” ابْنُ أُخْتِ الْقَوْمِ مِنْهُمْ ”. أَوْ ” مِنْ أَنْفُسِهِمْ ”.
ہم سے ابوالولید نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے قتادہ نے اور ان سے انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے کہنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کسی گھرانے کا بھانجا اس کا ایک فرد ہے ۔ ( منہم یا من انفسہم کے الفاظ فرمائے ) ۔
Narrated Anas bin Malik:
The Prophet (ﷺ) said, “The son of the sister of some people is from them or from their own selves.”
USC-MSA web (English) reference