حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم رَأَى رَجُلاً يَسُوقُ بَدَنَةً فَقَالَ ” ارْكَبْهَا ”. قَالَ إِنَّهَا بَدَنَةٌ. قَالَ ” ارْكَبْهَا ”. قَالَ إِنَّهَا بَدَنَةٌ. قَالَ ” ارْكَبْهَا وَيْلَكَ ”.
ہم سے موسیٰ بن اسماعیل نے بیان کیا ، کہا ہم سے ہمام بن یحییٰ نے بیان کیا ، ان سے قتادہ نے اور ان سے انس رضی اللہ عنہ نے کہنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا کہ قربانی کے لئے ایک اونٹنی ہانکے لئے جا رہا ہے ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اس پر سوار ہو کر جا ۔ انہوں نے کہا کہ یہ تو قربانی کا جانور ہے ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سوار ہو جا ، افسوس ( ویلک ) دوسری یا تیسری مرتبہ یہ فرمایا ۔
Narrated Anas:
The Prophet (ﷺ) saw a man driving a Badana (a camel for sacrifice) and said (to him). “Ride it.” The man said, “It is a Bandana.” The Prophet (ﷺ) said, “Ride on it.” The man said, “It is a Bandana.” The Prophet (ﷺ) said, Ride on it, woe to you!”
USC-MSA web (English) reference