حَدَّثَنَا هُدْبَةُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ بَيْنَا أَنَا رَدِيفُ النَّبِيِّ، صلى الله عليه وسلم لَيْسَ بَيْنِي وَبَيْنَهُ إِلاَّ أَخِرَةُ الرَّحْلِ فَقَالَ ” يَا مُعَاذُ ”. قُلْتُ لَبَّيْكَ رَسُولَ اللَّهِ وَسَعْدَيْكَ. ثُمَّ سَارَ سَاعَةً ثُمَّ قَالَ ” يَا مُعَاذُ ”. قُلْتُ لَبَّيْكَ رَسُولَ اللَّهِ وَسَعْدَيْكَ. ثُمَّ سَارَ سَاعَةً ثُمَّ قَالَ ” يَا مُعَاذُ ”. قُلْتُ لَبَّيْكَ رَسُولَ اللَّهِ وَسَعْدَيْكَ. قَالَ ” هَلْ تَدْرِي مَا حَقُّ اللَّهِ عَلَى عِبَادِهِ ”. قُلْتُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ. قَالَ ” حَقُّ اللَّهِ عَلَى عِبَادِهِ أَنْ يَعْبُدُوهُ وَلاَ يُشْرِكُوا بِهِ شَيْئًا ”. ثُمَّ سَارَ سَاعَةً ثُمَّ قَالَ ” يَا مُعَاذُ بْنَ جَبَلٍ ”. قُلْتُ لَبَّيْكَ رَسُولَ اللَّهِ وَسَعْدَيْكَ. فَقَالَ ” هَلْ تَدْرِي مَا حَقُّ الْعِبَادِ عَلَى اللَّهِ إِذَا فَعَلُوهُ ”. قُلْتُ اللَّهُ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ. قَالَ ” حَقُّ الْعِبَادِ عَلَى اللَّهِ أَنْ لاَ يُعَذِّبَهُمْ ”.
ہم سے حسن بن محمد بن صباح نے بیان کیا ، کہا ہم سے یحییٰ بن عباد نے بیان کیا ، کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، انہیں یحییٰ بن ابی اسحاق نے خبر دی ، کہا کہ میں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سنا ، انہوں نے بیان کیا کہہم رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ خیبر سے واپس آ رہے تھے اور میں حضرت ابوطلحہ رضی اللہ عنہ کی سواری پر آپ کے پیچھے بیٹھا ہوا تھا اور چل رہے تھے ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بعض بیوی حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی سواری پر آپ کے پیچھے تھیں کہ اچانک اونٹنی نے ٹھوکر کھائی ، میں نے کہا عورت کی خبرگیری کرو پھر میں اتر پڑا ۔ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یہ تمہاری ماں ہیں پھر میں نے کجاوہ مضبوط باندھا اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سوار ہو گئے پھر جب مدینہ منورہ کے قریب ہوئے یا ( راوی نے بیان کیا کہ ) مدینہ منورہ دیکھا تو فرمایا ہم واپس ہونے والے ہیں اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع ہونے والے ہیں ، اسی کو پوجنے والے ہیں ، اپنے مالک کی تعریف کرنے والے ہیں ۔
Narrated Mu`adh bin Jabal:
While I was riding behind the Prophet (ﷺ) and between me and him and between me and him there was only the back of the saddle, he said, “0 Mu`adh!” I replied, “Labbaik, 0 Allah’s Messenger (ﷺ), and Sa`daik!” he said, “Do you know what is Allah’s right upon his slave?” I said, “Allah and His Apostle know best” He said “Allah’s right upon his slaves is that they should worship Him alone and not worship anything else besides Him.” Then he proceeded for a while and then said, “O Mu`adh bin Jabal!” I replied, “Labbaik, O Allah’s Messenger (ﷺ):, Sa`daik!’ He said, “Do you know what is the right of the slaves upon Allah if they do that?” I replied, “Allah and His Apostle know best.” He said, “The right of the slaves upon Allah is that He will not punish them (if they do that).
USC-MSA web (English) reference