0Book 72
حَدَّثَنِي يَحْيَى، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ هَمَّامٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ـ رضى الله عنه ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم “ الْعَيْنُ حَقٌّ ”. وَنَهَى عَنِ الْوَشْمِ.
مجھ سے یحییٰ بن ابی بشیر نے بیان کیا ، کہا ہم سے عبدالرزاق نے بیان کیا ، ان سے معمر نے ، ان سے ہمام نے اور ان سے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا نظر لگ جاناحق ہے اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے گودنے سے منع فرمایا ۔
Narrated Abu Huraira:
Allah’s Messenger (ﷺ) said, “The evil eye is a fact,” and he forbade tattooing.
USC-MSA web (English) reference