۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

0

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

0Book 72

حَدَّثَنِي عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هَانِئٍ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،‏.‏ أَوْ عَنْ رَجُلٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم ضَخْمَ الْقَدَمَيْنِ، حَسَنَ الْوَجْهِ، لَمْ أَرَ بَعْدَهُ مِثْلَهُ‏.‏

ہم سے عمرو بن علی نے بیان کیا ، کہا ہم سے معاذ بن ہانی نے بیان کیا ، کہا ہم سے ہمام بن یحییٰ نے بیان کیا ، کہا ہم سے قتادہ نے بیان کیا اور ان سے حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے یا ایک آدمی نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہ انہوں نے بیان کیا کہنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم بھرے ہوئے قدموں والے تھے ۔ نہایت ہی حسین و جمیل ۔ آپ جیسا خوبصورت میں نے آپ کے بعد کسی کو نہیں دیکھا ۔

Narrated Abu Huraira:

The Prophet (ﷺ) had big feet and a good-looking face and l have not seen anybody like him after him.

USC-MSA web (English) reference

Scroll to Top