0Book 72
حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ أَسَدٍ، حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَ سَأَلْتُ أَنَسًا أَخَضَبَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم قَالَ لَمْ يَبْلُغِ الشَّيْبَ إِلاَّ قَلِيلاً.
ہم سے معلی بن اسد نے بیان کیا ، کہا ہم سے وہیب نے بیان کیا ، ان سے ایوب سختیانی نے ، ان سے محمد بن سیرین نے بیان کیا کہمیں نے حضرت انس رضی اللہ عنہ سے پوچھا کیا نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خضاب استعمال کیا تھا ۔ بولے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بال ہی بہت کم سفید ہوئے تھے ۔
Narrated Muhammad bin Seereen:
I asked Anas, “Did the Prophet (ﷺ) dye his hair?” Anas replied, “The Prophet (ﷺ) did not have except a few grey hairs.”
USC-MSA web (English) reference