0Book 72
حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ، أَخْبَرَنَا عَبْدَةُ، أَخْبَرَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم “ انْهَكُوا الشَّوَارِبَ، وَأَعْفُوا اللِّحَى ”.
مجھ سے محمد نے حدیث بیان کی ، انہوں نے کہا ہمیں عبدہ نے خبر دی ، انہیں عبیداللہ بن عمر نے خبر دی ، انہیں نافع نے اور ان سے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے بیان کیا کہرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ، مونچھیں خوب کتروایا لیا کرو اورداڑھی کو بڑھاؤ ۔
Narrated Ibn `Umar:
Allah’s Messenger (ﷺ) said, “Cut the moustaches short and leave the beard (as it is).
USC-MSA web (English) reference