۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

0

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

0Book 72

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي رَجَاءٍ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ سَمِعْتُ حَنْظَلَةَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ـ رضى الله عنهما ـ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏ “‏ مِنَ الْفِطْرَةِ حَلْقُ الْعَانَةِ، وَتَقْلِيمُ الأَظْفَارِ، وَقَصُّ الشَّارِبِ ‏”‏‏.‏

ہم سے احمد بن ابی رجاء نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے اسحاق بن سلیمان نے بیان کیا ، انہوں نے کہا کہ میں نے حنظلہ سے سنا ، انہوں نے نافع سے بیان کیا اور انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت کیا کہرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا موئے زیر ناف مونڈنا ، ناخن ترشوانا اور مونچھ کترانا پیدائشی سنتیں ہیں ۔

Narrated Ibn `Umar:

Allah’s Messenger (ﷺ) said, “To shave the pubic hair. to clip the nails and to cut the moustaches short, are characteristics of the Fitra.”

USC-MSA web (English) reference

Scroll to Top