0Book 72
حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ، حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسٍ ـ رضى الله عنه ـ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم دَخَلَ مَكَّةَ عَامَ الْفَتْحِ وَعَلَى رَأْسِهِ الْمِغْفَرُ.
ہم سے ابو الولید نے بیان کیا ، کہا ہم سے امام مالک نے بیان کیا ، ان سے زہری نے اور ان سے حضرت انس رضی اللہ عنہ نے کہنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فتح مکہ کے سال ( مکہ مکرمہ میں ) داخل ہوئے تو آپ کے سر پر خود تھی ۔
Narrated Anas bin Malik:
In the year of the conquest of Mecca the Prophet (ﷺ) entered Mecca, wearing a helmet on his head.
USC-MSA web (English) reference