۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

۞خَيْرُكُمْ مَنْ تَعَلَّمَ اْلقُرْآنَ وَعَلَّمَهُ ۞

0

Markazi Anjuman Khuddam ul Quran Lahore

0Book 69

حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي السَّفَرِ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، عَنْ عُمَرَ، قَالَ الْخَمْرُ يُصْنَعُ مِنْ خَمْسَةٍ مِنَ الزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ وَالْحِنْطَةِ وَالشَّعِيرِ وَالْعَسَلِ‏.‏

ہم سے حفص بن عمر نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے شعبہ نے بیان کیا ، ان سے عبداللہ بن ابی السفر نے بیان کیا ، ان سے شعبی نے ان سے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے کہحضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کہا شراب پانچ چیزوں سے بنتی تھی ۔ کشمش ، کھجور اور گیہوں ، جو اور شہدسے ۔

Narrated ‘Umar:

“Alcoholic drinks are prepared from five things, i.e., raisins, dates. wheat, barley and honey.”

USC-MSA web (English) reference

Scroll to Top