0Book 65
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَلْحَةَ، عَنْ زُبَيْدٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم قَالَ “مِنَ الشَّجَرِ شَجَرَةٌ تَكُونُ مِثْلَ الْمُسْلِمِ، وَهْىَ النَّخْلَةُ ”.
ہم سے ابونعیم نے بیان کیا ، انہوں نے کہا ہم سے محمد بن طلحہ نے بیان کیا ، ان سے زبید نے بیان کیا ، ان سے مجاہد نے بیان کیا ، انہوں نے حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے سنا کہنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ درختوں میں ایک درخت مثل مسلمان کے ہے اور وہ کھجور کا درخت ہے ۔
Narrated Ibn `Umar:
The Prophet (ﷺ) said, “There is a tree among the trees which is similar to a Muslim (in goodness), and that is the date palm tree.”
USC-MSA web (English) reference