حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يُوسُفَ، أَخْبَرَنَا مَالِكٌ، عَنْ وَهْبِ بْنِ كَيْسَانَ أَبِي نُعَيْمٍ، قَالَ أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم بِطَعَامٍ وَمَعَهُ رَبِيبُهُ عُمَرُ بْنُ أَبِي سَلَمَةَ فَقَالَ “ سَمِّ اللَّهَ، وَكُلْ مِمَّا يَلِيكَ ”.
ہم سے عبداللہ بن یوسف تینسی نے بیان کیا ، کہا ہم کو امام مالک نے خبر دی ، ان سے ابونعیم وہب بن کیسان نے بیان کیاکہنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں کھانا لایا گیا ، آپ کے ساتھ آپ کے ربیب عمر بن ابی سلمہ رضی اللہ عنہ بھی تھے ۔ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ بسم اللہ پڑھ اور اپنے سامنے سے کھا ۔
Narrated Wahb bin Kaisan Abi Nu’aim:
A meal was brought to Allah’s Messenger (ﷺ) while his step-son, `Umar bin Abi Salama was with him. Allah’s Messenger (ﷺ) said to him, “Mention the Name of Allah and eat of the dish what is nearer to you.”
USC-MSA web (English) reference