حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا بِشْرٌ، حَدَّثَنَا سَلَمَةُ بْنُ عَلْقَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، قَالَتْ أُمُّ عَطِيَّةَ نُهِينَا أَنْ نُحِدَّ أَكْثَرَ مِنْ ثَلاَثٍ إِلاَّ بِزَوْجٍ.
امام بخاری کے شیخ انصاری نے بیان کیا کہ ہم سے ہشام بن حسان نے بیان کیا ، کہا ہم سے حفصہ بنت سیرین نے اور ان سے ام عطیہ نے کہنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا ( کسی میت پر ) خاوند کے سوا تین دن سے زیادہ سوگ کرنے سے اور ( فرمایا کہ ) خوشبو کا استعمال نہ کرے ، سوا طہر کے وقت جب حیض سے پاک ہو تو تھوڑا سا عود ( قسط ) اور ( مقام ) اظفار ( کی خوشبو استعمال کر سکتی ہے ) ابوعبداللہ ( حضرت امام بخاری ) کہتے ہیں کہ ” قسط “ اور ” الکست “ ایک ہی چیز ہیں ، جیسے ” کافور “ اور ” قافور “ دونوں ایک ہیں ۔
Narrated Um ‘Atiyya:
We were forbidden to mourn for more than three days except for a husband.
USC-MSA web (English) reference